نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ترکی الفیصل اور اسرائیلی فوج کے ریٹائرڈ جنرل ياكوو ایمڈرور نے واشنگٹن میں جمعرات کی رات ایک پلیٹ فارم پر شرکت کی جو واضح طور پر اپنے آپ میں پہلا واقعہ ہے۔ الوقت - سعودی عرب کے شہزادے ترکی الفیصل اور اسرائیلی فوج کے ریٹائرڈ جنرل ياكوو عمیدرور نے واشنگٹن میں جمعرات کی رات ایک پلیٹ فارم پر شرکت کی ...
ترکی الفیصل کے الزام سے علاقے میں کشیدگی اور تشدد میں اضافہ ہوگا۔ اسی طرح اس تحریک کا کہنا ہے کہ سعودیوں کے نظریات سے پتا چلتا ہے کہ وہ صہیونی دشمن کو اس کا مقصد پورے کرنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔ اسی طرح سعودیوں کے نظریات سے مزاحمت، اسلام اور فلسطینی قوم سے ان کے بغض کا پتہ چلتا ہے۔
ترکی الفیص ...
ترکی اور اسرائیل کے سفیر عینات شلاین کی ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور سعودی فریق نے اس ملاقات میں جو اردن کی آزادی کی 70 ویں سالگرہ کے قومی پروگرام میں ہوئی، یمن میں سعودی عرب کے سامنے موجود چیلنجوں کا جائزہ لیا۔
اردن میں سعودی عرب کے سفیر خالد الفیصل بن ترکی نے یمن جنگ کے طولانی ...
ترکی الفیصل کی ایم کے او دہشت گرد گروہ کی کانفرنس میں شرکت اور ایران کا تختہ الٹنے کے ان کے مطالبے سے پتا چلتا ہے کہ ایران کو کمزور اور پیچھے کرنے کے لئے سعودی عرب نے بڑا قدم اٹھایا ہے۔
یہ میگزین پیرس میں فلسطینی انتظامیہ سے سربراہ محمود عباس اور ایم کے او کی سرغنہ مریم رجوی کے درمیان گزشتہ کچھ مہی ...
ترکی الفیصل نے شدید اعتراض بھی کیا۔ سعودی عرب کی یہ تمام مشکلات تیل کی قیمتوں میں کمی کے سبب پیدا ہونے والی عدیم المثال مشکلات کے ساتھ تھیں۔ الجفری نے سعودی عرب کے سامنے عظیم مشکلات کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اب کوئی ثروتمند ملک نہیں رہ گیا اور وہ اپنے مسائل کو دور کرنے کے لئے بڑی تیزی سے ذخ ...
ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ امریکی سینیٹروں کو عراق اور شام پر توجہ مرکوز کرنے کے بجائے اس خطرے کو ختم کرنے پر توجہ دینا چاہئے جو خطرہ ترکی الفیصل کی نظر میں شامی صدر نے پیدا کیا ہے۔ الوقت - سعودی عرب کے شاہی خاندان کے رکن ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ امریکی سینیٹروں کو عراق اور شام پر توجہ مرکوز کرنے کے ب ...